+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2023 21:57:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے حاضر 12595/12600 تک ریٹ بن گیا ہے جبکہ جولائ 12700 کا گاہک ہے۔ اگست کے سودوں کا 13100 کا گاہک ہے۔ جبکہ بیچ 13175 کی ہے۔