+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2023 19:01:13
  • Comments

Sugar | چینی

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے 12550/60 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جبکہ جولائ کے سودوں میں 70/80 روپیہ کوئنٹل تیزی آئ ہے اور 12675/85 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال فارورڈ کے سودوں میں کھینچ ہے۔