+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2023 18:07:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 12505/12510 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے جے ڈی دبلیو کا۔ جولائ کے سودوں کے 12610/20 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ آج شام کے اوقات میں گاہکی اچھی تھی۔