+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2023 17:48:53
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 18000 جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ آج انڈیا مارکیٹ 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 16600 روپیہ کوئنٹل تک ٹریڈ ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔