+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2023 17:21:04
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں  شام کے اوقات میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ رشین چیکو کی اچھی ڈیمانڈ ہے ریٹیل میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 300/305 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/345 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایران سے 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم 1010 ڈالر بکنگ ہے لوکل برانڈ کی اور ٹیٹ برانڈ 1050 ڈالر بکنگ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔