+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2023 17:05:51
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں  3550/3500 روپیہ من تک ریٹ ہے ۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں  8900  روپیہ  کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔