+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2023 16:28:28
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 500 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہے.