+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2023 15:12:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں سوموار پیمنٹ پر 12475 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ جولائ کے سودے 25/35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 12615/12620  روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔