+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2023 12:51:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دن کے اوقات میں مارکیٹ  25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 12470 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ جولائ کے سودوں کا 12575 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔