+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2023 12:33:50
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور نپر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 221/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سیزن میں اسٹریلیا سے مئ 2023 تک 1086370 ٹن تک ایکسپورٹ ہوئ ہے جبکہ پچھلے سیزن میں مئ 2023 تک 587277 ٹن تک ایکسپورٹ ہوئ تھی۔ اس سیزن میں مئ 2023 تک سب سے زیادہ خریداری انڈیا نے کی ہے 109971 ٹن تک۔