+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2023 11:38:51
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد گوار تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 17800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔  گوارہ  کراچی تھر پارکر کوالٹی کے ریٹ  18000 روپیہ   93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ 45 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 5451  تک کا ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔