+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2023 19:01:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سودے ریڈی پیمنٹ پر 12470 روپیہ کوئنٹل جبکہ جولائی کے سودے 12585/90 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے انویسٹرز کو کہا ہے کہ جن انویسٹرز کی چینی 31 مئ سے پہلے خریدی ہوئی ہے مل سے وہ اٹھا لیں۔  10 دن کا ٹائم دیا گیا ہے فل الحال۔  اس بات کا انکشاف آج ایک ڈیلر سے جب پاک کموڈیٹیز کی گپ شپ ہوئی تو انہوں نے بتایا۔ ہم پاک کموڈیٹیز کی وساطت سے اپنے صارفین کو مطلع کر رہے ہیں جن کی چینی 31 مئ سے پہلے مل سے خریدی ہوئی ہے وہ اپنی چینی دس دن کے اندر اندر لفٹ کرا لیں۔