+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2023 14:32:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر کے بھاؤ 30 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوے ہیں اور 12470 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جولائی کے سودوں کی 12580/85 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔  خریدار خاموش ہے۔