+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2023 13:34:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد بھلوال شوگر ملز 13000 روپیہ لوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ سلانوالی پاپولر 12900 المعیز 2 12800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ کمالیہ 12650 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز حاضر 12500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کریکشن میں ہے۔ پچھلے 20 دن میں 105 سے 126.5 تک مارکیٹ گئ ہے۔ مارکیٹ میں 21.5 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے۔ فل حال نفع پکا کرنا چاہیے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 12575 ڈھرکی 12585 گھوٹکی 12600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔  زیریں سندھ میں 12700/12750 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔