+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2023 18:18:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے بھاؤ میں شام کے اوقات میں 10/20 کی لچک دیکھنے میں آئی ہے۔ پیر کی پیمنٹ پر 12630/5 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جولائی کے سودوں کی 12750 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔