+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2023 18:06:10
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 5410 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔