+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2023 12:44:55
  • Comments

Sugar | چینی

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہے سوموار پیمنٹ پر 12525 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ جبکہ جولائ کے سودے 12710 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔