+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2023 17:42:19
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ مزید 40 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 5429 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔