+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2023 17:39:47
  • Comments

Millet | باجرہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔