+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2023 13:10:44
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ نئے مال کے 17000 تک کام پوئے ہیں اگست ڈلوری مالوں کے۔