+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2023 13:03:06
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہےاور 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30  کوالٹی کا ۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310  کلو کا۔ فل حال ملا جلا رجحان  ہے۔