+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2022 12:16:15
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مسور کرمسن کراچی 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور  245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مشین کلین مال کے جبکہ فارمر ڈریس 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے 237/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہے اور مسور کرمسن کے 840/845 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔