+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2023 17:37:59
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈوں میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 70/30 کوالٹی 18300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ آج 85 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 5469.25 تک ریٹ ہے۔