+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2023 17:32:47
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 13750 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  فل الحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔