+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2023 11:35:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی ہے سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 12400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 12300 جبکہ المعیز 2 12250 روپیہ کوئنتل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ 12250 روپیہ کواینٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 12400 کمالیہ 12150 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 12100 جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور 12075 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12400/12425 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ فارورڈ میں بھی خریدار ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے سٹاکسٹ بھی خریدار ہیں۔ نیچے ریٹیل میں بھی گاہکی اچھی ہے۔ جولائ 12565 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔