+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2023 10:56:37
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 13700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔  انٹر بینک میں ڈالر 10 روپے کم اوپن ہوا ہے اور 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 1100 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 13250 روپیہ من کا پڑتا ہے۔