+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2023 10:43:08
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں  18300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔نہ کھل کر گاہکی ہے اور نہ ہی کھل کر پیچ ہے۔