+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2023 10:35:59
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3475/3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل مارکیٹ 8700/8750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔