+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2023 17:51:42
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ دوسری جانب تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔