+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2023 17:44:20
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 18300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ پچھلے 3 دن میں 250 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور 5559 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے انڈین کرنسی میں۔