+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2023 16:59:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور حاضر 12010/20 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے جبکہ جولائ کے سودوں کا 12510 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ بیچ نہیں ہے۔