+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2023 16:06:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 11990/12000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جولائ کے  سودوں کے12470 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔