+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2023 11:01:04
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کل فیصل آباد منڈی میں 97000/98000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا تھا۔ کوئٹہ منڈی میں بھی 92000/93000 ریٹ مانگ رہے تھے۔ آج 1000/2000 روپیہ من ریٹ کم ہونا چاہیے۔ یہاں پر لازمی نفع پکا کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔   انڈیا مارکیٹ 2600 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 55380 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیکنیکل ریسرچ کے مطابق فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔