+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 26 2023 18:08:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 11850 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کا 12350 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔