+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 26 2023 17:51:29
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 19500 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ جبکہ باریک تل 18500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک تو کم ہے لیکن بیچ بالکل ٹائٹ ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انڈیا مارکیٹ 1600 روپیہ کوئنٹل پلس ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور 16900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔