+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 26 2023 16:25:19
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا


پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سی ایچ کے اہم  کوالٹی شام کے اوقات میں  164 روپیہ کلو تک ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں۔ عید کے بعد پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی  165  روپیہ کلو تک جبکہ 45 دن کی  پیمنٹ پر  170 روپیہ کلو تک کام ہوا  ہے نمبر 1 کوالٹی کا۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 15 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 525 ڈالر فی ٹن تک ریٹ  بن گیا ہے  جو کراچی پورٹ پر 165.56 روپیہ کلو کا پڑتا ہے. تاہم فل الحال آگے مزید آمد کی وجہ سے خریدار  رکےہوۓ ہیں۔