+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 26 2023 14:34:31
  • Comments

Sugar | چینی

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جےڈی ڈبلیو جون کے سودے 50 روپیہ لوئنٹل نرم ہوئے ہیں اور 11825 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے جبکہ جے ڈی ڈبلیو جولائ 12310 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔