پاک کموڈٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی مارکیٹ میں 70/30 کوالٹی کا ریٹ 18000 روپے فی کوئنٹل ہے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر میں گوارہ کے بھاؤ 93.310 کلو کا 18000 روپیہ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5309 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔