+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2022 10:34:58
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے 5100/5200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال بیچے گاہکی نہیں ہے مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 5100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ علی پور 5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ہاڑو مونگی کے 5600/5700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔