+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 26 2023 11:37:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 12000 بھلوال  12000 سلانوالی پاپولر 11950 المعیز 2 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ پے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز بھی 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سایڈ کسان شوگر ملز 12100 کمالیہ 11850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں عید کےبعد پیمنٹ پر۔ زیادہ تر کام عید کےبعد پیمنٹ پر ہی ہو رہے ہیں 25/50 بڑھا کر۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11850 حمزہ اور آر وائ کے 11775 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 11950 گھوٹکی 11975 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12025 سے 12125 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جون کے سودوں کا 11900 روپیہ کوئنتل تک ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہا ہیں۔