+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2023 21:15:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11895/11900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 6 جولائی کی پیمنٹ پر 11935/40 روپیہ کوئنٹل کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں تو آج کام کاج درمیانہ ہی تھا لیکن جون کے سودوں کی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔