+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2023 16:28:26
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں  شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور 18000  سے 18500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ باریک تل کے بھاؤ 17000 سے  17500 روپیہ من تک ہے ۔