+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2023 16:10:17
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 163 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پیر کے بعد پیمنٹ پر 163.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔