+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2023 13:25:51
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 93000/94000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 90000 روپیہ من تک رہٹ ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 85000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ آج مزید 150 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 6950 ڈالر فی ٹن تک بکنگ چلی گئ ہے۔