+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2023 11:29:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 11900 بھلوال شوگر ملز 11875 سلانوالی پاپولر 11825 رمضان العریبیہ المعیز 2 بابا فرید 11800 کے لیول پر ہیں۔ جھنگ سائڈ سفینہ 11800 کشمیر 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11950 کمالیہ 11725 کنجوانی روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 11725 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اتحاد 11750 حمزہ اور آر وای کے 11700 کے لیول پر ہیں۔ فاطمہ شیخو 11750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 11825 جبکہ گھوٹکی 11850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 11900 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔  جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے 11760 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ جولائ 12280 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔