+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2023 11:25:01
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل  حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ برما سے ایس کیو کوالٹی 1120 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14103 روپیہ من کا پڑتا ہے۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔