+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2023 15:31:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 11725 روپیہ لوئنتل تک ریٹ بن گیا ہے۔ جون کے سودوں کی 11750 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے۔ جبکہ جولائ بھی 12245/50 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سورج شوگر ملز سوموار پیمنٹ پر 11700 روپیہ کوئنٹل تک مل رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے ۔