+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2023 14:04:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور جوہر آباد 11900 بھلوال 11875 سلانوالی پاپولر 11850 المعیز 2 11825 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 11825 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد زون میں کسان شوگر ملز 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ کمالیہ 11750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں سوموار پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو 11750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے ۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے رات 11700/725 تک ہوئے تھے تاہم ابھی دوبارہ سٹے بازوں کی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے اور 11780 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 11825 اے کے ٹی 11825 جبکہ گھوٹکی 11840 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ النور 11900 مہران فاران آبادگار 11950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال حاضر میں کام سست ہے۔