+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2023 16:54:24
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 14150 روپیہ من کی سطح پر رکے ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پرچون میں خریدار سست ہے۔ کل پرسوں سے کراچی سے لوڈنگ بھی بند ہو جائے گی۔