پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 290 / 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305/310 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 345/350 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ترکی سے 8 ایم ایم کی بکنگ کا ریٹ 1075 ڈالر فی ٹن تک ریٹ آیا ہے نئ کراپ کا جو کراچی پورٹ پر 338 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال ابھی کام شروع ہوئے ہیں۔ 25/50 ڈالر ریٹ کم ہوا تو امپورٹرز بکنگ کروائیں گے کیونکہ انڈیا مارکیٹ کافی اونچی ہے موٹے چنوں کی۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1400 ڈالر تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔